ETV Bharat / international

Argentina Drugs: ارجنٹینا میں زہریلی کوکین کھانے سے بیس افراد ہلاک

زہریلی کوکین کھانے کے معاملے میں Consuming Poisonous Cocaine in Argentina ارجنٹینا کے ہرلنگھم شہر اور ٹریس ڈی فیبریرو کے علاقے سے 16 افراد کے ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے، جب کہ 70 لوگ ہسپتال میں داخل ہیں۔

Twenty people die after consuming poisonous cocaine in Argentina
ارجنٹینا میں زہریلی کوکین کھانے سے بیس افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 3, 2022, 11:02 PM IST

ارجنٹینا کے بیونس آئرس صوبے میں زہریلی کوکین کے استعمال سے Consuming Poisonous Cocaine in Argentina مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے، جب کہ 70 لوگ ہسپتال میں داخل ہیں۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح ہرلنگھم شہر اور ٹریس ڈی فیبریرو کے علاقے سے 16 افراد ہلاک ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کوکین میں ملا ہوا مادہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی وزارت صحت نے ملک میں زہر کھانے کے کیسز کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ جبکہ ماہرین کوکین میں ملا ہوا مادہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیونس آئرس کے سیکورٹی وزیر سرجیو برنی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خریدی گئی کوکین کو نہ پھینکیں۔

پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ حکام نے علاقے میں مزید زہریلی ادویات کے پھیلنے کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.