ETV Bharat / international

انتخابات جیتنے پر ٹرمپ کی ڈوڈا کو مبارکباد

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 12:10 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کے صدر آندریجز ڈوڈا کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ توانائی، دفاع اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

الیکشن جیتنے پر ٹرمپ کی ڈوڈا کو مبارکباد

مسٹر ٹرمپ نے پیر کو ٹوئٹ کیا 'پولینڈ کے میرے دوست صدر ڈوڈا کو انتخابات میں تاریخی جیت پر مبارکباد۔ دفاع ، تجارت ، توانائی اور ٹیلی مواصلات کی سیکیورٹی سمیت بہت سے امور پر ہمارا اہم کام جاری ہے۔'
یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکی سینیٹرز کے خلاف پابندیاں عائد کیں

قابل ذکر ہے کہ پولینڈ میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں لاء اینڈ جسٹس پارٹی (پی آئی ایس) کے امیدوار آندریجز ڈوڈا نے اپنے مخالف رافال ٹرازوسکوسکی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

مسٹر ڈوڈا نے 51.03 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ حزب اختلاف کی سوک پلیٹ فارم پارٹی کے امیدوار ٹرازوسکوسکی نے 48.97 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.