کووڈ 19 ویکسین کو پہلے لانے کے لئے چین کے ساتھ کام کرنے کے سوال کے جواب میں ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ اچھے نتائج حاصل کرنے کے لیے ہم کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں'۔
انہوں نے کہا کہ 'ہم ویکسین تیار کرنے اور دواؤں کی تیاری میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج
انہوں نے کہا کہ 'توقع کی جارہی ہے کہ یہ ویکسین امید سے کہیں زیادہ پہلے آئے گی اور یہ عوام کے لیے فوری طور پر دستیاب ہوگی کیونکہ امریکی فوج اسے پہنچانے میں معاون ثابت ہوگی۔