ETV Bharat / international

ہانگ کانگ میں تشدد کا اثر پڑے گا: ٹرمپ - مظاہرین کے خلاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر چین ہانگ کانگ میں مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتا ہے تو اس کا اثر امریکہ - چین تجارتی معاہدے پر پڑ سکتا ہے۔

ہانگ کانگ میں تشدد کا اثر پڑے گا
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:51 PM IST

مسٹر ٹرمپ نے اتوار کو صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ان کا خیال ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ ایک باصلاحیت لیڈر ہیں اور وہ ہانگ کانگ کے مظاہرین کے ساتھ بات چیت کر کے اس سیاسی مسئلہ کا پر امن حل نکالیں گے ۔
امریکی صدر نے کہا کہ اگر ہانگ کانگ میں مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال ہوتا ہے تو اس کا اثر امریکہ -چین تجارتی معاہدے پر پڑے گا ۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.