جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ 'ہمارے پاس ایک اکاؤنٹ میں 300 ارب ڈالر ہیں جس کا ہم نے استعمال نہیں کیا ہے، جو کانگریس کے پاس ہے۔ میں اسے جاری کرنے اور اسے مراعات کے طور پر استعمال کرنے کے لیے تیار رہوں گا ، اور یہ امریکی عوام کے لیے صحیح ہوگا'۔
انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ میں مقیم تارکین وطن کو مراعات کے چیک نہیں دیئے جائیں گے۔