ETV Bharat / international

میکسیکو: تجارتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ٹرمپ - آندرس مینوئل لوپاز

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔

میکسیکو: تجارتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ٹرمپ

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 9:29 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'وہ آئندہ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں میکسیکو کے صدر آندرس مینوئل لوپاز سے ملاقات کریں گے اور مختلف تجارتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ 'میں 8 جولائی سنہ 2020 کو وائٹ ہاؤس میں میکسیکو کے صدر آندرس مینوئل لوپاز اوبراڈور کو خوش آمدید کہنے کے لیے بے حد خوش ہوں۔ ہم تجارت اور صحت کے علاوہ اپنی علاقائی خوشحالی اور سلامتی سے متعلق دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.