ETV Bharat / international

مسئلہ کشمیر پر ٹرمپ کی مودی اور عمران سے بات چیت

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر مسئلے کو’مشکل حالات‘ مانتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے اس معاملے پر بات کی ہے اور دونوں رہنماؤں کو کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

مسئلہ کشمیر پر ٹرمپ کی مودی اور عمران سے بات چیت
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:55 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:05 PM IST

ٹرمپ نے ٹوئٹ کر کے کہا’’میں نے اپنے دو اچھے دوستوں مودی اور خان سے کاروبار، اسٹریٹجک شراکت داری اور سب سے اہم کشمیر مسئلے کو لے کر پیداہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلہ میں بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں سے مشکل حالات میں لیکن اچھی بات چیت ہوئی ہے۔

مسئلہ کشمیر پر ٹرمپ کی مودی اور عمران سے بات چیت
مسئلہ کشمیر پر ٹرمپ کی مودی اور عمران سے بات چیت

قابل غور ہے کہ جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیر انتظام دوصوبوں - جموں و کشمیر اور لداخ کی تشکیل کرنے کے حکومت ہند کے فیصلے سے پاکستان خاصا ناراض ہے اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ ہندوستان کے فیصلے کا روس سمیت کئی ممالک نے حمایت کی ہے جبکہ مسٹر خان نے مسٹر ٹرمپ سے اس معاملہ میں ثالثی کرنے کی اپیل کی ہے.

Intro:Body:

trump-stresses-need-to-reduce-india-pakistan-tension-in-phone-calls-to-pm-imran-modi

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.