ETV Bharat / international

کووڈ 19: فلوریڈا میں ریپبلکن نیشنل کنونشن منسوخ - فلوریڈا میں ہونے والا ریپبلکن نیشنل کنونشن جیکسن ویل

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پس منظر فلوریڈا میں ریپبلکن نیشنل کنونشن کو منسوخ کیا گیا ہے۔

فلوریڈا میں ریپبلکن نیشنل کنونشن منسوخ
فلوریڈا میں ریپبلکن نیشنل کنونشن منسوخ
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 7:27 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ ریاست میں کورونا کے مثبت معاملات میں اضافے کے سبب فلوریڈا میں ہونے والا ریپبلکن نیشنل کنونشن جیکسن ویل کو منسوخ کرنے کا وقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ' میں نے اپنی ٹیم سے کہا اب وقت آگیا ہے کہ ریپبلکن نیشنل کنونشن جیکسن ویل کو منسوخ کریں۔

ٹرمپ نے اس کنونشن سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کیرولینا کے شہر شارلٹ میں 24 اگست کو ہونے والے کنونشن کے افتتاح کے منصوبے کو آگے بڑھایا جائے گا اور جیکسن ویل میں ہونے والے تقریبات کا عملی طور پر انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1.49 کروڑ سے تجاوز

امریکی صدر نے مزید کہا کہ انہوں نے اس فیصلے سے فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس اور دیگر ریاستی اور مقامی عہدیداروں کو آگاہ کیا۔

'امریکہ میں کورونا وائرس بدتر ہوجائے گا'

واضح رہے کہ ریپبلکنز نے اس خدشے کے پیش نظر گذشتہ ماہ ریاست شمالی کیرولائنا سے جیکسن ویل میں کنونشن منتقل کردیا تھا کہ ریاست اور مقامی حکام ٹرمپ کی جانب سے ان کے 2020 کی انتخابی مہم کو حتمی شکل دینے کے لیے کسی بڑے پروگرام کے لئے دباؤ ڈالنے کے موافق نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.