ETV Bharat / international

امریکی صدر کا مواخذہ ؟ - صدر ٹرمپ کے مواخذے

صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لئے سینیٹ کی دو تہائی اکثریت یعنی 100 میں 67 سینیٹرز کی حمایت چاہیے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 2:26 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:07 AM IST

در اصل پورا معاملہ یہ ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں انکوائری کرنے جا رہی ہے۔

اگر مواخذہ کامیاب ہوتا ہے تو صدر کو اپنے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے تاہم واشنگٹن میں سیاسی جماعتوں میں تقسیم کو دیکھتے ہوئے یہ ایک انتہائی مشکل عمل ہے اور ایسا ہونے کا امکان بہت کم ہے۔

ریپلکن اکثریت والی سینیٹ صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے لئے بھاری اکثریت چاہیے۔
حالانکہ اس وقت 53 سینیٹر ریپبلکن ہیں، اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے حق میں ووٹ ڈالا جائگا۔

امریکہ کی تاریخ میں مواخذے کے بعد عہدے سےہٹایا جانا مشکل عمل ہے کیوکہ اب تک ایسا کبھی نہیں ہوا ہے۔

تاریخ میں دیکھا جائے تو صرف دو امریکی صدر کا مواخذہ ہوا ہے۔ ایک 1868 میں اینڈریو جانسن اور دوسرا 1998 میں بل کلنٹن مگر دونوں کو سینیٹ سے بری کر دیا گیا تھا۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.