ETV Bharat / international

'تجارتی جنگ عالمی معیشت کے لئے سب سے بڑا خطرہ' - تجارتی جنگ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تجارتی جنگ کو عالمی معیشت کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ برس کے آغاز میں عالمی سطح پر جو رفتار پکڑنے والی عالمی شرح نمواس کی وجہ سے دوبارہ پٹری سے اتر گئی ہے اور عالمی معیشت اس وقت ایک نازک مرحلے سے گزر رہی ہے۔

تجارتی جنگ عالمی معیشت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 6:35 PM IST

آئی ایم ایف نے جمعے کو جاری ہونے والی اپنی سالانہ رپورٹ میں یہ بات کہی ہے۔

اس رپورٹ میں یکم مئی 2018 سے 30 اپریل 2019 تک کے عرصہ کے دوران آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اور عملے کے کام کاج کی تفصیلات بیان کی گئی ہے۔ دنیا کی دو سب بڑی معیشتوں امریکہ اور چین کے مابین گذشتہ ڈیڑھ برس سے جاری تجارتی جنگ کے تناظر میں یہ بیان بہت اہم ہے۔

آئی ایم ایف کی موجودہ منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جورجیوا نے یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل نگراں منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈیوڈ لیپٹن نے رپورٹ میں اپنے تبصرہ میں لکھا ہے ، 'آج عالمی پلیٹ فارم پر کاروبار سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں ہے'

پچھلی کئی برسوں میں تجارت کی عالمگیریت سے دنیا کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ تاہم یہ فائدہ سب کے حصے میں نہیں آیا ہے۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.