ETV Bharat / international

چلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 ہزار سے زائد - چلی میں کورونا متاثرین

ہیلتھ ڈپٹی سکریٹری ارٹرو نگا نے کہا کہ 1،062 افراد کو اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹس میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے 900 افراد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سرکاری اور نجی صحت کے نیٹ ورک پر 336 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں۔

dsf
dfs
author img

By

Published : May 24, 2020, 12:14 PM IST

چلی میں کورونا وائرس (كووڈ -19) متاثرین کی تعداد 65393 اور 673 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

وزارت صحت نے ہفتہ کو کہا کہ 3237 نئے کیسز میں سے 299 بغیر علامات والے معاملے بھی شامل ہیں۔

ہیلتھ ڈپٹی سکرٹری ارٹرو نگا نے کہا کہ 1،062 افراد کو اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹس میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے 900 افراد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سرکاری اور نجی صحت کے نیٹ ورک پر 336 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15،239 پی سی آر ٹسٹ کئے گئے۔ مارچ میں ملک میں پہلی بار بیماری کا پتہ چلنے کے بعد سے اب تک کل 457،332 ٹسٹ کئے گئے ہیں۔

دارالحکومت سینٹیاگو 29 مئی تک كوارٹين اور تقریبا 70 لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.