ETV Bharat / international

عراق میں امریکہ کے ڈرون حملہ میں 25 ہلاک، 51 زخمی - عراق میں قطائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر

عراق میں قطائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر کئے گئے امریکی ڈرون حملہ میں 25 افراد مارے گئے اور 51 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عراق میں امریکہ کے ڈرون حملہ میں 25 ہلاک، 51 زخمی

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:46 AM IST

حشد الشابي نام سے مشہور عراق کی ’پاپولر موبلائزیشن فورسز‘ نے پیر کو کہا کہ عراق میں قطائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر کئے گئے امریکی ڈرون حملہ میں 25 افراد مارے گئے اور 51 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔حشد الشابي کے ترجمان نے کہا’’35 ویں اور 36 ویں بٹالین پر کئے گئے وحشیانہ حملہ میں 25 افراد ہلاک اور 51 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

اس سے پہلے امریکی محکمہ دفاع نے اتوار کو کہا تھا کہ امریکی فوجیوں نے عراق اور شام میں قطائب حزب اللہ کے پانچ ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.