ETV Bharat / international

'یہ جنگ کے لیے پیش قدمی نہیں بلکہ اپنا دفاع ہے' - ایران کے حکومتی ذرائع

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹر پر کہا کہ 'ہم توسیع یا جنگ نہیں چاہتے بلکہ کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کریں گے'۔

This is not a war offer its defend our self
'یہ جنگ کے لیے پیش قدمی نہیں، اپنا دفاع ہے'
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 10:31 AM IST

Updated : Jan 8, 2020, 1:48 PM IST

ایران کے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 'میزائل حملے سے عراق میں موجود امریکی افواج کو نشانہ بنانا جنگ کی طرف پیش قدمی نہیں بلکہ اپنی حفاظت کے لیے دفاعی اقدام ہے'۔

ویڈیو : ایرانی کے سب سے بڑے روحانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

ایران کے سب سے بڑے روحانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 'پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے اعلی کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکہ کے حملے میں ہلاکت کا یہ بدلہ اور انتقامی کارروائی ہے، جسے آگے بھی جاری رکھا جائے گا'۔

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا  ٹویٹ

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹر پر کہا کہ 'ایک اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے ایران نے اپنے دفاع میں مناسب قدم اٹھایا اور نتیجہ اخذ کیا، جہاں سے ہمارے شہریوں اور سینئر عہدیداروں کے خلاف بزدلانہ مسلح حملہ شروع کیا گیا۔ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کریں گے۔'

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

مزید پڑھیں : ایران کا امریکی فضائی اڈوں پر حملہ

ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع میں مناسب اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ امریکہ نے ہمارے شہریوں اور سینئر عہدیداروں کے خلاف بزدلانہ مسلح حملہ کیا'۔

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹر پر کہا کہ 'ہم توڑ پھوڑ یا جنگ نہیں چاہتے بلکہ کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کریں گے'۔

Intro:Body:

Newss

Conclusion:
Last Updated : Jan 8, 2020, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.