ETV Bharat / international

کورونا ویکسین کیلئے امریکہ کا غریب ممالک کی امداد کا اعلان

وہائٹ ہاوس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن آج جی-7 کی میٹنگ میں غریب ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی کے لیے چار ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کریں گے۔

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 5:37 PM IST

the united states will provide 4 billion dollar to help vaccinate poor countries
امریکہ غریب ممالک کو ویکسین کی فراہمی کے لیے چار ارب ڈالر کی امداد کرے گا

امریکی صدر جو بائیڈن جی-7 کی میٹنگ میں اعلان کریں گے کہ امریکہ غریب ممالک کو کورونا وائرس (کووڈ 19) ویکسین کی فراہمی کے لیے چار ارب ڈالر کی مدد کرے گا۔

وہائٹ ہاوس نے بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔

وہائٹ ہاوس نے کہا کہ ’کم اور درمیانی آمدنی والی معیشتوں تک محفوط اور موثر ویکسین پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا ویکسین الائنس گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونیزیشن) کو آغاز میں دو ارب ڈالر کی مدد کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسپین میں تشدد، اب تک 80 سے زائد افراد گرفتار

وہائٹ ہاوس نے کہا کہ بقیہ دو ارب ڈالر بعد میں صورت حال کو دیکھتے ہوئے جاری کیے جائیں گے۔

وہائٹ ہاوس نے کہا کہ ’ہم نے ہمارے جی-7 اور دیگر ساتھیوں سے عالمی کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے تعاون کے لیے وسائل جمع کرنے کے لیے گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونیزیشن) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.