ETV Bharat / international

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس پر بحث کا امکان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (يواین ایس سی ) میں جمعرات کو کوروناوائرس 'كووڈ -19' پر بحث کا امکان ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس پر بحث کا امکان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس پر بحث کا امکان
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 2:00 PM IST

موصول اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس وبا پرمیٹنگ جمعرات کو کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

گزشتہ ہفتہ، سلامتی کونسل کے نو رکن ممالک نے كوروناو وائرس کی وجہ سے عالمی صحت کی ہنگامی اور دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے آپریشن پراس وبا سے پڑنے والے اثرات پر بحث کرنے کی درخواست کی تھی۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بعد میں تصدیق کی کہ وہ اس معاملے پر سلامتی کونسل کو تفصیلات دینے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی كوروناو وائرس پر یو این ایس سی کے قرارداد کے لئے امید کر رہی ہے، فی الحال دو قرارداد گردش میں ہے، ایک مستقل ارکان کے درمیان اوردوسرے غیر مستقل ارکان کے درمیان۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.