ETV Bharat / international

امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 7.35 ہوگئی - corona cases in us

یہاں اب تک 64840 کرونا سے متاثروں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:30 PM IST

امریکہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس (کووڈ۔19 ) کے تقریبا 34 ہزار نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثروں کی تعداد بڑھ کر 735000 سے زیادہ ہوگئی ہے اور مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 39 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے کرونا وائرس ریسورسز سینٹر نے بتایا ہے کہ امریکہ میں کرونا سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 735287 ہوگئی ہے اوراس سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 39090 ہوگئی ہے۔

یہاں اب تک 64840 کرونا سے متاثروں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں کرونا سے اب تک 2330406 لوگ متاثر ہیں اور 160925 لوگوں کی اب تک موت ہوچکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.