ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 2.89 سے زیادہ - کورونا انفیکشن

امریکہ کا کیلی فورنیا، نیو یارک صوبہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صرف کیلی فورنیا میں، کووڈ-19 سے اب تک 53999 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیویارک میں 48247 افراد کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

The number of Corona victims in the United States is more than 2.89
امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 2.89 سے زیادہ
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:32 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر امریکہ میں متاثرین کی تعداد 2.89 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں اس سے اب تک 5.24 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 524164 تک پہنچ گئی ہے اور بڑی شکل اختیار کرچکی اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 28943697 ہوگئی ہے۔

امریکہ کا کیلی فورنیا، نیو یارک صوبہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صرف کیلی فورنیا میں، کووڈ-19 سے اب تک 53999 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیویارک میں 48247 افراد کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

ٹیکساس میں اس کی وجہ سے 45249 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ فلوریڈا میں کووڈ-19 نے 31620 لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ اس کے علاوہ نیو جرسی میں 23557، الیانایس میں 23003، جارجیا میں 17905، اوہائیو میں 17501 اور مشی گن میں کورونا میں 16658 افراد ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم بھی بڑے پیمانے پرجاری ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.