ETV Bharat / international

'حکومت کورونا سے متاثر لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے تیار'

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کی حکومت روزانہ کورونا وائرس وبا سے متاثر ہونے والوں کا پتہ لگانے کے لئے تیار ہے۔

حکومت کورونا سے متاثر لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے تیار: ٹروڈو

author img

By

Published : May 23, 2020, 5:48 PM IST

ٹروڈو نے اوٹاوا میں جمعہ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے اس کے لئے ملازمین کو تربیت دی ہے جو ایک دن میں 3ہزار 600 افراد کا پتہ لگا سکتے ہیں جو کورونا وائرس مریض کے رابطے میں آئے ہوں۔

اس کے علاوہ کینیڈا کے شعبہ اسٹیٹسٹک نے 1 ہزار 700 افراد کو تربیت دی ہے جو ایک دن میں 20 ہزار افراد کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

ٹروڈو نے کہاکہ ہمیں رابطہ جاننے کی اپنی صلاحیت کو تیز کرنے کی ضرورت ہے نئے کیسز کی تصدیق اور آئسو لیٹ ہونے کے بعد ہمیں ان سب کے رابطے میں رہنا ہوگا جو وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں اور وہ اس بات کو یقینی بناسکتے ہیں کہ قرنطینہ کا اقدامات کریں اور خود میں نشانیاں اور ٹسٹ کی نگرانی کریں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مبینہ طور پر ممکنہ ایپ متبادل کا اسٹڈی کر رہی ہے جو رابطہ پتہ لگانے کی کوششوں میں مدد کرے گی۔ یہ آلہ چین اور دیگر ممالک میں پہلے ہی دستیاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں تقریبا ایک کروڑ 14 لاکھ افراد کا ٹسٹ کیا جا چکا ہے۔ہماری صلاحیت 60 ہزارلوگوں کے روزانہ ٹیسٹ کرنے کی ہے لیکن ہم صرف 28 ہزار ٹسٹ کر پا رہے ہے۔ٹی وی رپورٹوں کے مطابق جمعہ دوپہر تک ملک میں کورونا وائرس کے 82 ہزار 420 کیسز سامنے آئے تھے اور 6 ہزار 245 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.