ETV Bharat / international

میکسکو میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 8597 تک پہنچی - وزارت صحت

میکسکو میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 463 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8597 تک پہنچ گئی ہے۔

میکسکو میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 8597 تک پہنچی

author img

By

Published : May 28, 2020, 2:59 PM IST

وزارت صحت نے اس کی اطلاع دی۔ ایپیڈیمولوجی کی وزارت کے ڈائریکٹر جوس لوئس الومیا نے بتایا کہ یہاں کورونا کے 3463 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اب تک کل 78023 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل یہاں ایک دن میں 3455 نئے معاملے سامنے آئے تھے اور 501 لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 50 لاکھ 60 ہزار سے زیزادہ مریض ہیں اور اس سے 354000 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.