ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہزار سے تجاوز

میکسیکو میں کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 447 لوگوں کی موت کے ساتھ ہی یہاں اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 9044 پہنچ تک جا پہنچی ہے۔

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہزار سے تجاوز
میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہزار سے تجاوز
author img

By

Published : May 29, 2020, 2:13 PM IST

نائب وزیر صحت ہوگو لوپیز گیٹیل نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہاں کورونا کے 3377 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 81400 ہوگئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ 11 مارچ کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک دنیا بھر میں کورونا سے 58 لاکھ لوگ متاثر ہیں اور 359000 لوگوں کی اس سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.