ETV Bharat / international

کیلیفورنیا: جانوروں کو کورونا ویکسین کی خوراک دی گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو بے ایریا کے ایک چڑیا گھر میں جانوروں کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی، اس دوران بلیوں اور ریچھوں کو کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ دیا گیا۔

corona vaccine
جانوروں کو کورونا ویکسین
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 8:51 AM IST

سان فرانسسکو کرانیکل نے ہفتے کے روز بتایا کہ رواں ہفتہ آکلینڈ چڑیا گھر میں ٹائیگر، جنجر اور مولی کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی، اس چڑیا گھر میں کورونا ویکسین لینے والے یہ دونوں پہلے جانور ہیں۔

جانوروں کو کورونا ویکسین

کورونا ویکسین کی یہ خوراک نیو جرسی میں ویٹرنری دوا ساز کمپنی زوٹس نے تیار کی تھی اور اسی کمپنی کی جانب سے جانوروں کو ویکسین دی گئی۔

چڑیا گھر میں ویٹرنری سروسز کے نائب صدر الیکس ہرمن نے کہا کہ کسی بھی جانور میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی ہے لیکن وہ اس سلسلے میں متحرک رہنا چاہتے ہیں۔

ٹائیگرز، ریچھ ، پہاڑی شیر اور فیریٹس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے جبکہ ابھی دیگر کو ویکسین دینی باقی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق زوئٹس تقریبا 70 چڑیا گھروں میں رہنے والے جانوروں کے علاوہ 27 ریاستوں میں واقع ایک درجن سے زائد کنزرویٹریز، سینکچوریز، تعلیمی اداروں اور سرکاری تنظیموں کے لئے 11،000 سے زیادہ خوراکیں عطیہ کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.