ETV Bharat / international

ٹروڈو اور ٹرمپ کے درمیان تبادلہ خیال - کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرحد ی امور اور كورونا وائر س پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹروڈو اور ٹرمپ کے درمیان تبادلہ خیال
ٹروڈو اور ٹرمپ کے درمیان تبادلہ خیال
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 12:23 PM IST

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرحد پار سے درپیش چیلنجوں سمیت كوروناوائرس پر تبادلہ خیال کیا۔

کینیڈائی وزیر اعظم کے دفتر نے جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم ٹروڈو اور صدر ٹرمپ نے كوروناوائرس سے شہریوں کی صحت، تحفظ اور اقتصادیات کو فروغ دینے کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

اس سے پہلے ٹروڈو نے برطانیہ کے دورے سے لوٹی اہلیہ سوفی ٹروڈو میں فلو جیسی علامات کے بعد گھر سے الگ کام کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹروڈو کی کورونا وائرس کے تعلق سے طبی جانچ کی جا رہی ہے ۔ صحت ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو کینیڈا میں 35 نئے معاملات کی تصدیق ہونے سے كوروناوائرس سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر اب 138 ہو گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.