ETV Bharat / international

امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی، چھ ہلاک - امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی چھ ہلاک

امریکہ کے لاس ویگس میں ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کی وجہ سے چھ لوگ ہلاک ہوگئے اور 13 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی، چھ ہلاک
امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی، چھ ہلاک
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 3:27 PM IST

فائر بریگیڈ محکمے نے بیان جاری کرکے کہا کہ ’ایلفن اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کی وجہ سے چھ لوگ ہلاک ہوگئے اور 13لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
آگ لگنے کے بعد کچھ لوگ کھڑکی توڑ کر کود گئے اور علاقے میں چاروں طرف کالا دھواں چھا گیا۔ فائر بریگیڈ اہلکار کے جائے وقوع پر پہنچنے پر کچھ لوگ اپارٹمنٹ سے کود گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی، چھ ہلاک
امریکہ کے لاس ویگس میں آتشزدگی، چھ ہلاک
اس حادثے میں دو بلی اور ایک کتے کی بھی موت ہوئی ہے جن کی لاشیں اپارٹمنٹ سے برآمد کی گئی ہیں۔ اس حادثے کی وجہ سے 23 لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔

Intro:Body:

hgfjghkgk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.