ETV Bharat / international

کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کا دوسرا معاملہ سامنے آیا - یلیفورنیا کے سان ڈیاگو میں کورونا وائرس کا دوسرا معاملہ

امریکہ میں صوبہ کیلیفورنیا کے سان ڈیاگو میں کورونا وائرس کا دوسرا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کا دوسرا معاملہ سامنے آیا

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 2:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:22 AM IST

امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے افسر کے بیان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے مریض سان ڈیاگو کے کاؤنٹی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے اب تک 14 معاملات کی تصدیق کی جا چکی ہے ۔ چین کے ووہان شہر کو چھوڑ کر آنے والے 232 امریکی شہریوں میں شامل ایک خاتون میں اس انفیکشن کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی پیر کے روز سان ڈیاگو میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

چین کے صوبہ ہوبئی میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے، جوکہ 33366 سے بڑھ کر 48206 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1310 ہو گئی ہے۔ اسپتال سے 3411 مریضوں کو چھٹی دے دی گئی ہے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:22 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.