ETV Bharat / international

روس نے امریکی شہریوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی - ACCEPTED

روس نے بحیرہ اسود کے ساحل پر آباد جنوبی شہر نوووروسسک میں کچھ امریکی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

FILE PHOTO
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 2:39 PM IST

روس کے وزارت خارجہ کے اطلاعات و پریس محکمےنے اس کی تصدیق کی ہے۔

محکمے نے کہا،’’امریکی شہریوں کو حراست میں لیاگیا ہےاور ہم اس کی تصدیق کرتے ہیں۔تفصیلی اطلاع کے لیے وزارت قانون سے سوال کیا جانا چاہئے۔‘‘

سی این این نے مورمون چرچ آف جیسس کرائسٹ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حراست میں لیے گئے شہری چرچ کے رضاکار ہیں۔

دوسری طرف کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوو سے بدھ کو نوووروسسک میں امریکی شہریوں کو حراست میں لئے جانے کے بارے میں پوچھے جانے پر لاعلمی ظاہر کی ہے۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.