وفاقی ہائی وے پولیس کے مطابق یہ حادثہ پیراپورا میں اس وقت ہوا جب دوسری سمت سے آنے والی بس کی ٹرک سے ٹکر ہو گئی۔بس باہیہ ریاست سے آ رہی تھی جبکہ ٹرک باہیہ سے ساؤ گوتانڈو کی جانب جا رہا تھا۔
مزید پڑھیں:جامعہ، شاہین باغ واقعے کی تحقیقات میں دلی پولیس مصروف
زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں داخل کرایاگیاہے جہاں کچھ لوگوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔