ETV Bharat / international

ریپبلیکن کی کورونا راحت پر بائیڈن کے ساتھ میٹنگ: کالنس - امریکی رکن پارلیمان سوسن کالنس

کالنس نے ملاقات کے بعد پیر کو بتایا کہ دونوں جانب سے اچھے ماحول میں آپسی خیالات کا تبادلہ کیا۔

ریپبلیکن کی کورونا راحت پر بائیڈن کے ساتھ میٹنگ: کالنس

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 2:31 PM IST

امریکی رکن پارلیمان سوسن کالنس نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ریپبلیکن اتحادیوں کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ خوشحال ماحول میں میٹنگ ہوئی اور دونوں فریقوں نے کورونا وائرس راحت پیکج اور آگے کی بات چیت پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔

کالنس نے ملاقات کے بعد پیر کو بتایا کہ دونوں جانب سے اچھے ماحل میں آپسی خیالات کا تبادلہ ہوا۔ انہوں نے کہا،’’میں یہ نہیں کہوں گی کہ ہمیں آج رات ہی پیکج ملنے والا ہے، لیکن ہمارے درمیان جو اتفاق ہوا ہے اس پر عمل کریں گے اور ملازمین اور خود کے درمیان اور صدر اور نائب صدر سطح پر ہم کیسے بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں،اس بہت اہم مسئلے پر ایک ساتھ کیسے کام کریں۔‘‘

کالنس 10 ریپبلیکن ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک ہیں جو صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کے ساتھ کووڈ -19 راحت پیکج پر کل شام اوول دفتر میں دو گھنٹے تک چلی میٹنگ میں شامل تھیں۔

امریکی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ انہوں نے اپنے 6000 کروڑ ڈالر (600 بلین) کووڈ -19 پیکج میں مجوزہ التزامات کے ساتھ بائیڈن کو پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ انہیں امید ہے کہ کانگریس کورونا وائرس راحت پیکج پیکج پاس کرے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.