ETV Bharat / international

لاس ویگاس: معروف ریپر فیٹے ویپ گرفتار - ریپر فیٹے ویپ گرفتار

فیٹے ویپ گذشتہ ہفتے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

لاس ویگاس: معروف ریپر فیٹے ویپ گرفتار
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 10:30 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:34 AM IST

امریکی ریاست لاس ویگاس کی پولیس نے فیٹے ویپ نامی ریپر نوجوان کو 3 ملازمین پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق 28 سالہ نوجوان، جس کا اصل نام ویلی میکس ویل ہے، اسے گذشتہ ماہ 31 تاریخ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مقامی نیوز رپورٹ کے مطابق فیٹے ویپ نے پارکنگ کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کے ساتھ بحث و مباحثہ کے دوران مار پیٹ کی ہے۔

فیٹے ویپ گذشتہ ہفتے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ انہیں نومبر سنہ 2017 میں بھی نیویارک شاہراہ پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.