جولین اسانج کوامریکہ میں جاسوسی کی17 دفعات سمیت 18 الزامات کا سامنا ہے، الزامات ثابت ہونے پر اسانج کو 175 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے، ان پر تمام الزامات امریکہ کے سفارتی و دفاعی کیبلز سے متعلق ہیں۔
امریکی انٹلیجنس کے مطابق روس نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے کمپیوٹر ہیک کئے تھے۔ ڈی این سی کے کمپیوٹرز سے چرائی گئی ای میلز وکی لیکس پر جاری کی گئی تھیں۔
اس اقدام سے ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو شدید نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو صدرٹرمپ کا آفر
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو معافی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ اسانج اگرکہہ دیں کہ روس نے ہلیری مہم کی ای میلز لیک نہیں کیں تو انہیں معاف کر دیں گے۔ خیال رہے برطانوی عدالت میں اسانج کی حوالگی کے لئے امریکی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔
جولین اسانج کوامریکہ میں جاسوسی کی17 دفعات سمیت 18 الزامات کا سامنا ہے، الزامات ثابت ہونے پر اسانج کو 175 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے، ان پر تمام الزامات امریکہ کے سفارتی و دفاعی کیبلز سے متعلق ہیں۔