ETV Bharat / international

بائیڈن نڈیلا سمیت 9 کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کریں گے - کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کریں گے

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے 9 تاجروں کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے۔ وہ تاجروں سے ملکی معیشت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

بائیڈن نڈیلا سمیت 9 کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کریں گے

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 12:48 PM IST

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ملک کی معیشت پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے جن 9 کاروباریوں کو مدعو کیا ہے ان میں دو بھارتی امریکی سی ای او مائیکروسافٹ کے ستیہ نڈیلا اور جی اے پی کی سونیا سنگھل بھی شامل ہیں۔

ڈٰجیٹل تکنیک کے ذریعے پیر کے روز ہونے والے اس اجلاس میں نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب کملا ہیرس بھی شامل ہوں گی۔

اجلاس سے قبل بائیڈن کی پاور ٹرانسفر ٹیم نے کہا، 'وہ (بائیڈن) تاجروں کوایک ساتھ اس بات پرگفتگو کرنے کے لیے لا رہے ہیں کہ کیسے مختلف نظریات کے باوجود اسی مقاصد کے لئے کس طرح مل کر کام کر سکتے ہیں۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.