ETV Bharat / international

ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی قرارداد منظور

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 9:01 AM IST

Updated : Dec 19, 2019, 9:45 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دو قراردیں امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کرلی گئیں، اب یہ معاملہ سینیٹ میں جائے گا۔ جہاں امریکی صدر کی برطرفی کے لیے سینیٹ کی دو تھائی اکثریت کے ووٹ دکار ہوگا۔

ٹرمپ مواخذہ
ٹرمپ مواخذہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دو قراردادیں امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کی گئی ہیں۔ اس منظوری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے تیسرے ایسے صدر ہوں گے جن کے خلاف امریکی ایوانِ نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دی ہے۔

امریکی صدر پر الزامات ہے کہ انھوں نے یوکرین پر ذاتی سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا اور کانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔

امریکی ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست میشیگن میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

صدر ٹرمپ پر اب امریکی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں مقدمہ چلایا جائے گیا جس کی بنا پر وہ نومبر میں اپنے صدراتی عہدے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے اقتدار سے برطرف بھی کیے جا سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 9:45 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.