ETV Bharat / international

کملا ہیریس کی کتابوں کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 2:01 PM IST

ادب اطفال پر مبنی کملا کی کتاب ' سپر ہیروز ار ایویری ویر' اور کملا کی یادداشتوں پر مبنی سوانح حیات 'دی ٹروٹز وی ہولڈ: این امریکن جرنی' کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

popularity of Kamala Harris' books skyrocketed after the election
انتخاب کے بعد کملا ہیریس کی کتابوں کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ

امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے بعد نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کی لکھی ہوئی اور ان کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کملا ہیرس کا نائب صدر منتخب ہونے کے بعد عالمی سطح پر آن لائن خریداری کے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کتابوں کی فروختگی میں پہلے کے مقابلے میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔

popularity of Kamala Harris' books skyrocketed after the election
کتاب 'کملا ہیریس: روٹیڈ ان جسٹس' کو بھی ہاتھوں ہاتھ خریدا جارہا ہے

لوگوں کے اندر کملا کی زندگی اور ان کے افکار و خیالات کے بارے میں جاننے کے سلسلے میں دلچسپی بڑھ گئی ہے۔

ادب اطفال پر مبنی کملا کی کتاب 'سپر ہیروز ار ایویری ویر' اور کملا کی یادداشتوں پر مبنی سوانح حیات 'دی ٹروٹز وی ہولڈ: این امریکن جرنی' کو امریکی معاشرہ میں خوب پڑھنے کی بات کہی جارہی ہے۔

کملا کی بھانجی مینا ہیریس کی بچوں کے لیے کتاب 'کمالہ اینڈ مایاز بک آئیڈیا' کافی مقبول ہورہی ہیں

وہیں کملا کی بھانجی مینا ہیریس کی بچوں کے لیے لکھی گئی کتاب 'کمالہ اینڈ مایاز بک آئیڈیا' کافی مقبول ہورہی ہیں۔

ان کتابوں کے علاوہ معروف مصنف نکی گریمس اور لورا فریمن کی تصاویر، گرافکس اور مواد پر منبی مشترکہ کتاب 'کملا ہیریس: روٹیٹ ان جسٹس' کو بھی ہاتھوں ہاتھ خریدا جارہا ہے۔

ادب اطفال پر مبنی کملا کی کتاب 'سپر ہیروز ار ایویری ویر'

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کملا ہیرس نے نائب صدر بننے والی پہلی سیاہ فام عورت کی حیثیت سے تاریخ رقم کی ہیں۔

کملا کی یادداشتوں پر مبنی سوانح حیات 'دی ٹروٹز وی ہولڈ: این امریکن جرنی'

اس سے قبل وہ کیلیفورنیا کی سینیٹر بھی رہی ہیں۔ کملا نائب صدر کے عہدے پر منتخب ہونے والے جنوبی ایشیائی نسل کی پہلی خاتون ہیں۔

وہ نائب صدر بننے کے بعد حکومت میں خدمات انجام دینے والی اب تک کی سب سے اعلیٰ درجہ کی خاتون بن جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.