ETV Bharat / international

سال 2022 تک کووڈ ویکسین کی 300 کروڑ خوراک کے پروڈکشن کا ہدف : فائزر

فروری کے آغاز میں فائزر اور بایو این ٹیک نے 2021 کے اندر کورونا ویکسین کی تقریباً 300 کروڑ خوراک کا پروڈکشن کرنے کا اعلان کیا تھا۔

pfizer vaccine
pfizer vaccine
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 4:56 AM IST

جرمنی کی کمپنی بایواین ٹیک اور امریکہ کی دوا ساز کمپنی فائزر نے ایک سال کے اندر کورونا ویکسین کی تقریباً 300 کروڑ خوراک کے پروڈکشن استعداد فروغ دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بایو این ٹیک کے سی ای او اوگُرساہِن نے بدھ کے روز بلومبرگ کے انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا۔

مسٹر ساہِن نے کہا 'ہم اپنی ویکسین پروڈیکشن استعداد کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ سنہ 2022 تک ہم کورونا ویکسین کی تقریباً 300 کروڑ خوراک بنا سکتے ہیں، حالانکہ یہ ڈیمانڈ سمیت کئی دیگر وجوہات پر منحصر ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
زلمے خلیل زاد نے پاکستان آرمی چیف سے ملاقات کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.