ETV Bharat / international

ایکواڈور میں مظاہرہ کے بعد پٹرولیم پیداوار بحال: وزیر توانائی - Petroleum production restored after demonstration in Ecuador: Minister of Energy

ایکواڈور میں مظاہرہ کے بعد پٹرولیم پیداوار بحال ہو گیا ہے اور یہاں 527459 بیرل یومیہ کے حساب سے تیل کی سپلائی کی جارہی ہے۔

ایکواڈور میں مظاہرہ کے بعد پٹرولیم پیداوار بحال
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 1:40 PM IST

ایکواڈور کے توانائی کے وزیر کارلوس پیریز نے کہا کہ 'پیداوار اب بحال ہو چکا ہے اور اس کے لئے حکومت کی کوششوں کی تعریف کی جانی چاہئے۔ پیریز کے مطابق جولائی 2019 میں پٹرولیم پیداوار 540000 بیرل روزانہ تک پہنچ گئی ہے۔'

اس مہینے کے آغاز میں ایکواڈور میں پیٹرول میں سبسڈی نہ دیئےجانے کے فیصلے کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر اترکر مظاہرہ کیا تھا۔ تاہم اس حکم کو بعد میں واپس لے لیا گیا۔

اس احتجاج و مظاہرہ کی وجہ سے اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں مختلف پٹرولیم کمپنیوں میں پیداوار متاثر ہوگئی تھی۔

Intro:Body:

Tuesday

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.