ETV Bharat / international

پیرو، برازیل، جنوبی افریقہ نے ہندوستان کیلئے کمرشل پروازوں پر پابندی میں توسیع کی

بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیرو، جنوبی افریقہ اور برازیل نے بھارت کے لئے اپنی تجارتی پروازوں کو معطل کرتے ہوئے 11 جولائی تک اس کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ ان ملکوں میں کووڈ کے ڈیلٹا ورژن کا دوسرا کیس پائے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

News International
پیرو، برازیل، جنوبی افریقہ نے ہندوستان کیلئے کمرشل پروازوں پرپابندی میں توسیع کی
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 10:46 AM IST

بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیرو، جنوبی افریقہ اور برازیل نے بھارت کے لئے اپنی تجارتی پروازوں کو معطل کرتے ہوئے 11 جولائی تک اس کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔

سرکاری اخبار ’ال پیروآنو‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے ڈیلٹا ورژن کا دوسرا کیس پائے جانے کے بعد یہ اقدام کیا ہے۔

مزید پڑھی: دبئی: سفری پابندیوں میں نرمی

10 مئی کو اس طرح کے اقدامات اٹھاتے ہوئے حکومت نے حکم دیا تھا کہ ان ممالک سے آنے والے پیرو کے لوگوں کو 14 دن تک اپنے گھروں میں قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔

وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق پیرو کے علاقے اریکپا میں کووڈ 19 کے ڈیلٹا فارم کے دو کیسز کی رپورٹ ملنے کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

وزیر صحت آسکر اوگارٹے نے جمعہ کے روز اریکپا کے آس پاس ایک ’سائنسی گھیرا‘ اپنانے کا اعلان کیا، جس میں اس خطے سے نقل و حمل کی خدمات پر پابندی شامل ہے۔

وزارت صحت کے مطابق پیرو میں کورونا کے 2،023،179 کیسز تعداد درج کیے جا چکے ہیں اور اس جان لیوا وبا کی وجہ سے 189،933 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسعود اظہر، حافظ سعید اور لکھوی بھارت کے ٹاپ 31 مطلوبہ شدت پسندوں میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.