ETV Bharat / international

'پاکستان نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو پناہ دی' - انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی کے طالبان کے ساتھ قریبی تعلقات

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ 'پاکستان، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے عسکریت پسندوں کو پناہ دیتا ہے اور افغانستان سے ان کے بہت سے مفادات وابستہ ہیں، جن میں سے کئی ایسے ہیں جہاں امریکہ کے ساتھ اس کے ٹکراؤ بھی ہیں۔

'پاکستان نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو پناہ دی'

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 10:52 PM IST

امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان میں کانگریس کے ایک رکن بل کیٹنگ کو 'کئی دہائیوں سے افغانستان میں پاکستان کا فعال اور منفی کردار، انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی کے طالبان کے ساتھ قریبی تعلقات'کے موضوع پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'اس معاملے میں پاکستان کا جو کردار رہا ہے اس کی جانب رکن پارلیمنٹ نے بہت صحیح اشارہ کیا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ 'افغانستان کے مستقبل میں پاکستان کا کردار ہمیشہ داؤ لگانے کی رہی ہے اور ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے عسکریت پسندوں کو پناہ دی ہے اور بعض اوقات اس نے انسداد دہشت گردی کے معاملات میں بھی ہماری مدد کی ہے'۔

مزید پڑھیں: ڈاکٹر کفیل کو راحت، معطلی پر روک

انہوں نے بتایاکہ 'لیکن ایسے معاملات بھی ہیں، جہاں افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے اپنے متعدد مفادات ہیں اور ان میں سے بہت سے لوگوں کے ہمارے ساتھ مفادات کے تنازعات بھی ہیں اور یہ واضح طور پر نظر آتا ہے۔'

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.