ETV Bharat / international

امریکہ: چینی کونسل خانہ کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم - شہر ہوسٹن میں واقع چینی کونسل خانہ

چین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شہر ہوسٹن میں واقع چینی کونسل خانہ کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم چین نے اس کی مذمت کی ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Chinese Consulate
چینی کونسل خانہ
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 2:01 PM IST

کمیونسٹ پارٹی کے ورلڈ ٹائمز اخبار کے ایڈیٹر ہوجن زیجن کے مطابق امریکہ نے چین کو ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی کے ورلڈ ٹائمز اخبار کے ایڈیٹر ہوجن زیجن کے مطابق امریکہ نے چین کو ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.