ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ آئندہ انتخابات سے قبل انتخابی قانون کاجائزہ لے گا - نیوزی لینڈ آئندہ انتخابات سے قبل

وزیر انصاف کرس فافوئی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 1950 کے بعد سے بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن ہمارے بیشتر انتخابی ضابطے تبدیل نہیں ہوئے۔

New Zealand will review election law before the next election

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 12:22 PM IST

نیوزی لینڈ 2023 میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر اگلی نسل کے ووٹروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتخابی قانون کا جائزہ لے گا۔

وزیر انصاف کرس فافوئی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ''1950 کے بعد سے بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن ہمارے بیشتر انتخابی ضابطے تبدیل نہیں ہوئے۔ ہم انتخابی قوانین کو بہتر اور منصفانہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ نظام کو زیادہ قابل اعتماد بنایا جا سکے اور لوگوں کے ووٹنگ کے حقوق کی بہتر حمایت کی جا سکے۔''

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ مساجد پر دہشتگردانہ حملہ میں سزا کی سماعت دوبارہ شروع

انہوں نے کہا کہ آزادانہ جائزہ، انتخابی ضابطوں مثلاً ووٹنگ کی عمر اور غیر ملکی ووٹنگ، سیاسی جماعتوں کو ملنے والے فنڈ​​ اور پارلیمنٹ کی مدت سے متعلق ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس میں سیاسی عطیات کی شفافیت کو بہتر بنانا شامل ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.