ETV Bharat / international

نیویارک میں پانچ مارچ سے سنیما ہال کھولنے کی مشروط اجازت - سخت سیکیورٹی اور کورونا وائرس کے باوجود امریکہ کے شہر نیویارک میں جرائم میں اضافہ ہوا

امریکہ کے نیویارک صوبے میں کورونا کی وبا کے قریب ایک برس بعد پانچ مارچ کو 25 فیصد شائقین کی گنجائش کے ساتھ سنیما ہال کھولے جائیں گے۔

new york city movie theaters to reopen in early march
نیویارک: پانچ مارچ سے 25 فیصد صلاحیت کے ساتھ سنیما ہال کھلیں گے
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 8:45 PM IST

امریکہ کے سب سے بڑا شہر نیویارک کے گورنر اینڈریو کوومو نے پابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’نیویارک شہر میں سنیما ہال پانچ مارچ کو 25 فیصد کی گنجائش کے ساتھ پھر سے کھل سکتے ہیں جس میں فی اسکرین 50 سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے'۔

نیویارک میں پانچ مارچ سے 25 فیصد صلاحیت کے ساتھ سنیما ہال کھلیں گے

انہوں نے کہا کہ ’سنیما ہال میں بیٹھنے کے لیے سماجی دوری پر عمل اور دیگر طبی متعلق احتیاط نافذ ہوں گی'۔

مسٹر کوومو نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ انڈور گھریلو تفریحی مراکز جیسے آرکیڈ، ٹرمپولن پارک اور لیزر ٹیگ سہولیات 26 مارچ سے پھر سے شروع ہوسکتی ہیں اور آؤٹ ڈور تفریحی پارک نو اپریل کو محدود صلاحیت پر واپس کھل سکیں گے۔

new york city movie theaters to reopen in early march
نیویارک میں پانچ مارچ سے 25 فیصد صلاحیت کے ساتھ سنیما ہال کھلیں گے

یہ بھی پڑھیں: امریکی شہریوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا: ڈاکٹر فاؤچی

دوسری طرف شہر نیویارک میں نومبر سنہ 2019 سے سنہ 2020 تک متعدد بار سنگین حملے، جنسی زیادتی، قتل و غارت گری اور لوٹ کی وارداتیں ہوئی ہیں۔

سخت سیکیورٹی اور کورونا وائرس کے باوجود امریکہ کے شہر نیویارک میں جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.