امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعد امراض کے ڈائریکٹر فوسی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا اسٹرین امریکہ کے 20 یا اس سے زیادہ ریاستوں میں موجود ہے۔
انہوں نے جمعرات کو صحافیوں سے کہا ’’کورونا کا برطانیہ والا ویریئنٹ امریکہ کی 20 سے ریاستوں میں ہے‘‘۔
واضح رہے کہ برطانیہ نے گزشتہ دسمبر میں عالمی صحت تنظیم نے کووڈ۔19 کے نئے ویریئنٹ کے بارے میں مطلع کیا تھا، جو پرانے ویریئنٹ سے 70 فیصد تیزی سے پھیلتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: کورونا ویکسینیشن اور لوگوں میں پھیلی بدگمانیاں
کورونا کے نئے اسٹرین کے پیش نظر کئی ممالک نے سرحدیں بند کردی اور برطانیہ کے سفر کو معطل کر دیا، جس سے سبب یہزیادہ نہیں پھیل سکا۔