ETV Bharat / international

پومپیو کے بیان پر نتن یاہو کی ٹرمپ سے گفتگو - مائک پومپیو

اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے امریکہ کے وزیرخارجہ مائک پومپیو کے بیان کے سلسلے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو کی ہے۔

پومپیو کے بیان پر نتن یاہو کی ٹرمپ سے گفتگو
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 12:26 PM IST

پومپیو نے در اصل پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'ویسٹ بینک میں اسرائیل کی شہری بستیوں کا قیام بین الاقوامی قانون کے مطابق درست نہیں ہے'۔

پومپیو کا بیان آنے کے بعد مسٹر نتن یاہو نے اس معاملے پر ٹرمپ سے بات چیت کی۔ بعد ازاں انہوں نے کہ 'میں نے ٹرمپ سے فون پر بات کی ہے اور انھیں بتایا کہ ہم نے ایک تاریخی غلطی کو درست کیا ہے'۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ویسٹ بینک علاقہ اسرائیلی شہریوں کے لیے کوئی غیرملکی زمین نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ علاقہ ہماری تین ہزار سالہ قدیم زمین ہے۔ اسی لیے ہم خود کو یہودی کہتے ہیں کیونکہ ہم یہودہ سے ہیں۔

پومپیو کے اس بیان پر فلسطین لبریشن آرگنائیزیشن (پی ایل او) کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے موقف میں تبدیلی آنے سے اس خطے میں عدم استحکام بڑھے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.