ETV Bharat / international

NASA Plans to Retire ISS: ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو رٹائر کرنے کا منصوبہ

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 2:03 PM IST

ناسا نے اپنی حالیہ آئی ایس ایس ٹرانزیشن رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایس ایس کی آپریشنل مدت میں 2030 کے آخر تک توسیع کے بعد اسے پوائنٹ نیمو میں جنوبی بحر الکاہل کی گہرائیوں میں گرا دیا جائے گا۔ ناسا کے مطابق آئی ایس ایس آپریٹرز اسے ممکنہ حد تک نیچے لانے اور فضا میں اس کے محفوظ داخلے کو یقینی بنانے کے لیے 'ری انٹری برن' عمل کوانجام دیں گے NASA Plans to Retire International Space Station by end of 2030۔

International Space Station
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا 2030 کے آخر تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کو ریٹائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کے بعد آئی ایس ایس کے زمین پر واپس آنے کی امید ہے NASA plans to retire International Space Station by end of 2030۔

ناسا نے اپنی حالیہ آئی ایس ایس ٹرانزیشن رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایس ایس کی آپریشنل مدت میں 2030 کے آخر تک توسیع کے بعد اسے پوائنٹ نیمو میں جنوبی بحر الکاہل کی گہرائیوں میں گرا دیا جائے گا۔ ناسا کے مطابق آئی ایس ایس آپریٹرز اسے ممکنہ حد تک نیچے لانے اور فضا میں اس کے محفوظ داخلے کو یقینی بنانے کے لیے 'ری انٹری برن' عمل کوانجام دیں گے۔

ناسا نے کہا کہ آئی ایس ایس کی رٹائرمنٹ کے بعد تجارتی طور پر چلنے والے خلائی پلیٹ فارم تعاون اور سائنسی تحقیق کے لیے اس کی جگہ لیں گے۔

مزید پڑھیں:

  • NASA launched James Webb Space Telescope: اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سائنسی پروجیکٹ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ خلا میں روانہ

ناسا ہیڈ کوارٹر میں آئی ایس ایس کے ڈائریکٹر رابن گیٹنز نے کہا’’بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مائیکروگریویٹی میں ایک اہم سائنسی پلیٹ فارم کے طور پر اپنی تیسری اور سب سے زیادہ پیداواری دہائی میں داخل ہو رہا ہے۔"

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.