ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 46 ہزار سے زائد نئے کیسز - وزارت صحت

برازیل میں کورونا وائرس کے 6533968 معاملے سامنے آئے ہیں جس میں ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

brazil
brazil
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 2:24 PM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کے 46،884 نئے کیسز کی تصدیق ہوجانے سے ملک میں مریضوں کی تعداد 6،533،968 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران 694 افراد کی موت ہوجانے سے اموات کی تعداد 175،964 ہوگئی ہے۔ ملک میں اب تک 57 لاکھ سے زیادہ افراد صحتمند ہوچکے ہیں۔

اس سے ایک روز قبل برازیل میں 50،434 نئے کیسز آئے تھے۔ اس دوران 755 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دنیا میں کورونا انفیکشن کے معاملے میں امریکہ اور ہندوستان کے بعد برازیل تیسرے نمبر پر ہے جبکہ کورونا سے اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد برازیل دوسرے مقام پر ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.