ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے 37.80 لاکھ افرادکی موت

دنیا کے سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کی رفتار کچھ سست ہوئی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد تین کروڑ 34 لاکھ 37 ہزار 703 ہوگئی ہے اور اس کے انفیکشن کی وجہ سے 599180 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

more than 37 lakh people died
دنیا بھر میں کورونا
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 10:43 PM IST

دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر جاری ہے اور اب تک اس وبا کی وجہ سے 37.80 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مرکز(سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 51 لاکھ 85 ہزار 464 ہوگئی ہے جبکہ 37 لاکھ 80 ہزار 719 افراد کی اس کی وجہ سے موت ہوئی ہیں ۔

دنیا کے سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کی رفتار کچھ سست ہوئی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد تین کروڑ 34 لاکھ 37 ہزار 703 ہوگئی ہے اور اس کے انفیکشن کی وجہ سے 599180 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کورونا کے معاملے میں ہندوستان دنیا میں دوسرے اور اموات کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 84332 نئے معاملوں کی آمد کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ 93 لاکھ 59 ہزار 155 ہوگئی۔ اس دوران ایک لاکھ 21 ہزار 311 مریض صحت مند ہو چکے ہیں، جس کے ساتھ ملک میں اب تک دو کروڑ 79 لاکھ 11 ہزار 384 افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔ فعال معاملے 40981 کم ہوکر 10 لاکھ 80 ہزار 690 رہ چکے ہیں۔ اس دوران 4002 مریض فوت بھی ہوئے۔ ملک میں اس بیماری سے مرنے والوں کی کل تعداد تین لاکھ 67 ہزار 81 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Haj 2021: صرف سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو حج کی مشروط اجازت

متاثرہ افراد کے معاملے میں برازیل اب تیسری پوزیشن پر ہے۔ اس ملک میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور اب تک اس سے 1.72 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 4.84 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برازیل کورونا سے ہونے والی اموات کے معاملے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.