ETV Bharat / international

Haiti earthquake: زلزلے میں 200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع - سیکڑوں" لوگ زخمی اور لاپتہ ہوئے ہیں

زلزلہ اتنا بھیانک تھا کہ متعدد مکانات ملبے میں تبدیل ہو گئے۔ کئی رہائشی اپنے گھروں سے باہر بھاگ کر چھپنے کی جگہ ڈھونڈھنے لگے۔

earthquake
زلزلہ
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 3:43 AM IST

Updated : Aug 15, 2021, 6:56 AM IST

ہیتی کے بھیانک زلزلے میں اب تک دو سو سے زائد لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ ہیتی کی سول پروٹیکشن ایجنسی نے بتایا کہ ملک میں 7.2 شدت کا زلزلا آیا۔ اس کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

زلزلہ اتنا بھیانک تھا کہ جند ہی منٹوں میں متعدد مکانات ملبے میں تبدیل ہوگئے۔ کئی رہائشی اپنے گھروں سے باہر بھاگ کر چھپنے کی جگہ ڈھونڈھنے لگے۔

ہفتے کی سہ پہر ایک ٹویٹ میں، ایجنسی نے یہ بھی کہا کہ "سینکڑوں" لوگ زخمی اور لاپتہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Taliban seizes helicopter: ہرات میں افغان حکومت کے طیاروں پر طالبان کا قبضہ

یو ایس جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز دارالحکومت پورٹ آ پرنس سے تقریبا 150 کلومیٹر دور مغرب میں پیٹٹ ٹرو ڈی نپس شہر سے آٹھ کلومیٹر دور زمین میں 10 کلومیٹر اندر تھا۔

Last Updated : Aug 15, 2021, 6:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.