ETV Bharat / international

کورونا سے نجات پانے کے معاملوں میں بھارت، برازیل اور امریکہ سرفہرست - coronavirus in US

کورونا وائرس سے ان تینوں ممالک میں اب تک 2،33،84،193 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 1،64،78،167 افراد اس وبا سے نجات پاچکے ہیں جبکہ ان ملکوں میں کورونا کی تباہی کی وجہ سے اب تک 5،18،380 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

gobal covid 19 tracker
gobal covid 19 tracker
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 1:23 PM IST

امریکہ، بھارت اور برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے مجموعی طور پر تقریباً پچاس فیصد معاملےدرج کئے گئے ہیں اور کورونا سے صحت یابی کے معاملے میں پہلے مقام پر بھارت، دوسرے پر برازیل اور تیسرے مقام پر امریکہ ہے جبکہ متاثرہ افراد کے معاملے میں پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر امریکہ، بھارت اور برازیل ہے۔

دنیا میں کورونا وائرس

کورونا وائرس سے ان تینوں ممالک میں اب تک 2،33،84،193 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 1،64،78،167 افراد اس وبا سے نجات پاچکے ہیں جبکہ ان ملکوں میں کورونا کی تباہی کی وجہ سے اب تک 5،18،380 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ وہیں دنیا بھر میں اب تک 4.80 کروڑ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 12.24 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 31.83 لاکھ افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے 48،008،175 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1،224،144 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے متاثرہ ملک امریکہ میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 94،80،292 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2،33،663 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

امریکہ، بھارت اور برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس

بھارت میں متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر 83.64 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے 50،209 نئے کیس دوبارہ سامنے آئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران اس وائرس سے 55،331 افراد کے صحت مند ہونے سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 77.11 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا کے 5،825 معاملوں کی کمی کے ساتھ فعال معاملات کی مجموعی تعداد 5،27،962 ہوگئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1،24،315 ہوگئی ہے جبکہ 704 مزید مریضوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

برازیل کورونا انفیکشن کے معاملے میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 55.90 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک 1.61 لاکھ سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں اور 50.78 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16.80 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اب تک 28،996 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ابھی تک فرانس میں کورونا کی زد میں 15.91 لاکھ سے زیادہ افراد آچکے ہیں اور 37،728 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اسپین میں اس وبا سے 12.84 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 38،118 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اب تک تقریباً 12.06 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ارجینٹینا میں کووڈ 19 کے باعث 32،520 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کولمبیا میں اب تک 11.08 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 32،013 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اب تک برطانیہ میں 11.02 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 47،832 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ میکسیکو میں کورونا سے اب تک 9.43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 93،228 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

پیرو میں کورونا کی وبا کے پھیلنے میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ اب تک 9.11 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 34،671 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں 7.30 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 19،585 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں اس جان لیوا وائرس سے 7.90 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 39،764 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ایران میں اس وبا سے 6.46 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 36،579 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں اب تک اس وائرس کی زد میں 5.97 لاکھ سے زیادہ افراد آچکے ہیں اور 10،883 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ چلی میں کورونا سے 5.15 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 14،340 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عراق میں کورونا میں 4.85 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11،128 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بیلجیئم میں 4.53 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12،126 پر مستحکم ہے۔ پولینڈ نے کورونا انفیکشن کے معاملات میں یوکرین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اس ملک میں 4.39 لاکھ سے زیادہ متاثر اور 6،475 اموات ہیں۔ یوکرین میں متاثرہ افراد کی تعداد 4.33 لاکھ سے زیادہ ہے اور 7،952 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ متاثرہ افراد کے معاملے میں انڈونیشیا نے بھی بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 4.21 لاکھ سے زیادہ ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 14،259 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش میں متاثرہ افراد کی تعداد 4.14 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6،004 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

نیدرلینڈ نے انفیکشن کے معاملے میں فلپائن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک 3.90 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 7،748 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلپائن میں اب تک اس وبا سے 3.88 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 7،367 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترکی میں کورونا سے 3.84 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 10،558 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب میں اب تک کورونا کے 3.48 لاکھ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 5،471 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ پاکستان میں اب تک 3.38 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا میں متاثر ہوچکے ہیں اور 6،893 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسرائیل میں اب تک 3.17 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2،597 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

کورونا وائرس نے ایکواڈور میں 12،704، کینیڈا میں 10،384، بولیویا میں 8،758 ، رومانیہ میں 7،419 ، مصر میں 6,318، سویڈن میں 5،997 ، چین میں 4،740 ، گوئٹے مالا میں 3،752 ، پنامہ میں 2،744 اور ہونڈوراس میں 2،706 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.