ETV Bharat / international

کینیڈا میں کووڈ -19 کے 1383 نئے معاملے

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 11:52 AM IST

صحت کے حکام نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 کے 1383 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے اب تک متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 27063 ہو گئی ہے۔

sdfsd
sdfsd

کینیڈا میں کورونا وائرس کووڈ -19کے 1383 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 27000 ہو گئی ہے۔

وہیں ملک میں اب تک 903 افراد کی اب تک اس سے موت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ فی الحال دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اس دوران 4 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.