کووڈ ۔19 کے انفیکشن کے معاملے میں امریکہ دنیا میں پہلے، برازیل دوسرے، اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اس وبا کی وجہ سے اموات کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور میکسیکو تیسرے اور بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا سے دنیا بھر میں 2 کروڑ 25لاکھ 89 ہزار 17 متاثر اور 792475 اموات ہوئی ہیں۔
عالمی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا سے اب تک 55لاکھ 73 ہزار743 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار 248 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ برازیل میں اب تک 35 لاکھ ایک ہزار 975 افراد اس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 12ہزار 304 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
بھارت میں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انفیکشن کے 68898 انفیکشن کے معاملے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29لاکھ 5 ہزار 823 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 983 افراد کی ہلاکت کی وجہ سے تعداد اموات 54849 پہنچ گئی ہے۔ ملک میں صحت مند افراد کی کل تعداد 2158946 ہوگئی ہے۔ کورونا کے فعال کیسز مسلسل طور پر بڑھ کر 692028 ہو گئے ہیں۔
محض تین ممالک میں ایک کروڑ سے زیادہ معاملے - بھارت امریکہ اور برازیل کورونا معاملے
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے دنیا بھر میں اب تک درج کئے گئے کل دو کروڑ 25 لاکھ 89 ہزار 17معاملات میں سے نصف سے زیادہ یعنی ایک کروڑ 19لاکھ 12ہزار 643 معاملے بھارت، امریکہ اور برازیل میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔