ETV Bharat / international

امریکہ: مظاہرین پر ربر کی گولیاں برسائی گئیں - امریکہ میں احتجاج

ایک امریکی پولیس اہلکار نے گلائیڈ کے گلے پر 8 منٹ 46 سکنڈ تک اپنا گھٹنا رکھا ہوا تھا، جس سے گلائیڈ کی دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔ موت سے قبل گلائیڈ کے منہ سے ' میں سانس نہیں لے سکتا' کے الفاظ سنے گئے تھے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 31, 2020, 5:20 PM IST

فی الحال امریکہ کے مختلف ریاستوں میں گذشتہ کئی دنوں سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مینی سوٹا کے مینیپولیس شہر میں احتجاج کر رہے شہریوں پر پولیس نے ربر کی گولیاں برسا دیں۔

ویڈیو

مارچ کرنے والوں کا ایک گروپ سڑک پر شہر کے شمال کی طرف بڑھ رہا تھا تبھی ہفتے کی رات افسران نے آنسو گیس فائر کر دی اس کے بعد احتجاج کرنے والے پیچھے ہٹ گئے۔

خیال رہے کہ گذشتہ پیر کو ریاست منی سوٹا میں 46 سالہ ایک سیاہ فام جارج فلائیڈ کو پولیس اہلکار نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا تھا۔

پولیس اہلکار نے گلائیڈ کے گلے پر 8 منٹ 46 سکنڈ تک اپنا گھٹنا رکھا ہوا تھا، جس سے گلائیڈ کی دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔ موت سے قبل گلائیڈ کے منہ سے ' میں سانس نہیں لے سکتا' کے الفاظ سنے گئے تھے۔

اس حادثے کے بعد سے ہی امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس دوران احتجاج کرنے والوں میں سیاہ فام کے علاوہ سفید فام کے لوگ بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.