ETV Bharat / international

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ - بائیڈن کی تقریب حلف برداری

امریکی نائب صدر مائیک پینس صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 11:14 AM IST

امریکی نائب صدر مائیک پینس آج نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ذریعہ منگل کو جاری کردہ مسٹر پینس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ’’نائب صدر مائک پینس اور ان کی اہلیہ 59 ویں تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.